the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد ۔۱۶/جون۲۰۱۵ء سید خلیل اللہ حسینی میموریل اسکالر شپ کمیٹی کے پریس نوٹ کے بموجب سال 2015-2016ء کے اسکالرشپ اسکریننگ ٹسٹ کے شرکت کے فارم /10 جون 2015ء سے اجرا کئے جارہے ہیں۔ جو مدینہ منشن نارائن گوڑہ تعمیرملت کے صدر دفتر سے اوقاف دفتر میں



حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ ایسے طلباء وطالبات جنھوں نے ساتویں جماعت انگلش میں60% سے زیادہ اور اُردو میڈیم 50% سے زیادہ نشانات حاصل کئے ہوں اس ٹسٹ میں شرکت کے اہل ہونگے۔ محمد انوار اللہ خاں سکریٹری اسکالرشپ کمیٹی نے اولیا طلباء اور مدرسوں کے ذمہ دارں سے خواہش کی ہے ۔درخواست فارم حاصل کرلیں۔فون نمبر24755230
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.